علمی معلومات

کیا حضرت آسیہ حضور ﷺ کی پہلی بیوی ہیں؟

فتوی نمبر :
9419
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

کیا حضرت آسیہ حضور ﷺ کی پہلی بیوی ہیں؟

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کی شادی رسول اللہ ﷺ سے جنت میں یا اس دنیا سے پہلے ہوئی ہے؟ میرے یہ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے سنا ہے کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے وقت آپ ﷺ نے ان سے فرمایا کہ میری پہلی بیوی کو سلام دینا، کیا یہ درست ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس میں شک نہیں کہ حضرت آسیہ جنت میں رسول اکرم ﷺ کی بیویوں میں شمار ہوں گی اور یہ صحیح سند سے ثابت ہے، جبکہ رسول اکرم ﷺ کے مذکور فرمان کا مطلب یہ ہے کہ وہ دنیا سے پہلے جاچکی ہے،اور آخرت میں وہ آپ کے حرم میں ہی ہوں گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی روح المعانی: وضرب اللہ مثلاً للذین آمنوا امرات فرعون(الآیة)
روی احمد فی مسندہ: سیدۃ نساء اھل الجنة مریم، ثم فاطمة، ثم خدیجة، ثم آسیة ثم عائشة(الیٰ قولہ) وجاء فی بعض الآثار ان مریم وآسیة زوجا رسول اللہ ﷺ فی الجنة، اخرج الطبرانی: عن سعد بن حنادة قال: قال رسول اللہ ﷺ ان اللہ زوجنی فی الجنةمریم بنت عمران وامراۃ فرعون واخت موسیٰ علیہ السلام اھ (2/165)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راشدمحمد سبيل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9419کی تصدیق کریں
0     1482
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات