السلام علیکم!مفتی صاحب مجھے ایک حدیث کے بارے میں پوچھنا ہے کیایہ درست ہےیا غلط؟ اگر تم دیکھو کالے جھنڈوں کو جو کہ خراسان کی طرف سے آرہے ہوں تو تم ان کے پاس جاؤ،کیونکہ" مہدی"اللہ کے خلیفہ انہی میں ہونگے (حاکم نے کہا ہے : یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرائط کے موافق ہے۔
جی ہاں!یہ اور اس قسم کے مضمون پر مشتمل احادیث مختلف کتب حدیث میں موجود ہیں،جیسا کہ مندرجہ ذیل ہے ۔
کما فی مشكاة المصابيح: وعن ثوبان قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إذا رأيتم الرايات السود قد جاءت من قبل خراسان فأتوها فإن فيها خليفة الله المهدي» . رواه أحمد والبيهقي في «دلائل النبوة»(3/ 1503)
و فی لسان الميزان: عن يزيد بن أبي زياد عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله رضي الله عنه مرفوعا إذا رأيتم الرايات السود قد خرجت فائتوها ولو حبوا على الثلج(4/ 373)
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0