ملازمت

آنلائن پیمنٹ کی سہولت دینے والے کمپنی میں ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
96322
| تاریخ :
2026-06-12
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

آنلائن پیمنٹ کی سہولت دینے والے کمپنی میں ملازمت کا حکم

کیا ایسی جگہ کام کرنا جائز ہے جہاں ہر طرح کی کمپنیوں کے کسٹمر کو online payment کیلئے سہولت دی جاتی ہو۔ ان میں tamasha app PUBG بھی شامل ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا سوال اور اپنے کام کے حوالے سے سائل کے ذہن میں موجود خدشات پوری طرح واضح نہیں،تاہم وصولی کا حکم یہ ہے کہ اگر مذکورہ کمپنی مختلف کمپنیوں کے صارفین کو عمومی طور پر آن لائن ادائیگی کی سہولت فراہم کرتی ہے، اور ان میں Tamasha App، PUBG وغیرہ کے صارفین بھی شامل ہیں، تو محض اس بنا پر کہ بعض صارفین مذکورہ ایپس کے لیے بھی ادائیگی کرتے ہیں، ایسی کمپنی میں ملازمت کرنا ناجائز نہیں، البتہ اگر سائل کا اپنا کام کسی ناجائز معاملے یا حرام سرگرمی میں براہ راست معاونت کرنا ہو تو اس مخصوص کام میں معاونت کرنا جائز نہ ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في تفسير الطبري: وقوله: ولا تعاونوا على الإثم والعدوان (المائدة: 2) يعني: ولا يعن بعضكم بعضا على الإثم. اه. (8/52)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96322کی تصدیق کریں
0     56
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات