آپ مجھے کسی ایسی کتاب کا نام بتا دیجئے جس میں اسماء الہی کی خصوصیات اور اس کے تقاضے اور اس کے بارے میں احکام شریعت کی وضاحت کی گئی ہو ؟
اس سلسلہ میں درج ذیل کتب کا مطالعہ مفید رہے گا "اللہ وحدہ " (مصنفہ خورشید عالم گوہر صاحب ) " شرح اسماء الحسنی ٰ "(مصنفہ قاضی سلیمان منصور پوری ) "اسماء الحسنی کی برکات " (مصنفہ مولانا انظر شاہ کشمیری ) ۔