میرا سوال یہ ہے کہ کیا نمازِ عصر کے بعد تلاوت کرنا منع ہے؟
نمازِ عصر کے بعد تلاوت کلام پاک کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، اگرچہ اس وقت تسبیحات اور ذکر واذکار میں مشغول ہونا،زیادہ بہتر ہے۔
ففی الفتح:(فیما وجب لعینه کسجدة التلاوة) المراد بما وجب لعینه ما لم یتعلق وجوبه بعارض بعد ان کان نفلاً کالمنذور سواء کان مقصود لنفسه أو لغیره کمخالفة الکفار وموافقة الابرار فی سجدة التلاوة اھ (۱/ ۲۰۸) واللہ أعلم بالصواب!
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0