قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت جو سجدے آتے ہیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے اور ایسا شخص کہ جس کا کوئی سجدہ رہ گیا ہو تو ختمِ قرآن کے بعد احتیاطی طور پے تمام سجدے ایک ساتھ کر سکتا ہے یا نہیں، اگر نہیں تو پچھلے جو سجدے رہ گئے ہیں، ان کے لئے کیا کرنا چاہیے۔
بہتر تو یہ ہے کہ دورانِ تلاوت جب آیتِ سجدہ آجائے تو اس کی تلاوت کے بعد فوراً سجدہ کر لیا جائے، تاہم اگر اس وقت سجدہ نہ کیا ہو تو ختمِ تلاوت یا قرآن کریم کے ختم ہونے پر بھی اس کی ادائیگی لازم ہی رہتی ہے، اس لئے ان سجدوں کی ادائیگی کا اہتمام کیا جائے۔
کما في الدر المختار: (يجب) بسبب (تلاوة آية) أي أكثرها مع حرف السجدة اھ (2/103)
وفي ردالمحتار: تحت (قوله يجب) أي وجوبا موسعا فی غير صلاة اھ (2/103)
وفي الدر المختار: (وهي على التراخي) على المختار ويكره تأخيرها تنزيها، اھ (2/109)
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0