(+92) 0317 1118263

شرک و مشرکانہ عقائد

مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

فتوی نمبر :
14873
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے مختلف جوابات میں عقائد کے حوالے سے لکھا ہے کہ کوئی نبی، یا صحابی، یا ولی ما فوق الاسباب کسی کی مدد یا مشکل کشائی نہیں کرسکتے تو کیا پھر اپنے حدود میں رہتے ہوئے کسی کی مدد کرسکتے ہیں؟ یا اللہ نے کچھ نہ کچھ اختیار امت کی مدد یا مشکل کشائی کیلیے نبی یا ولی کو دیا ہے؟ یا صرف اور صرف مددگار اور مشکل کشا اللہ تعالیٰ ہی ہے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں، مختصراً جواب میرے محدود عقل کے لیے کافی نہیں ہوگی۔ والسلام، جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ما فوق الاسباب یعنی ظاہری اسباب کے بغیر کسی کی مشکل کشائی کرنا اللہ تعالیٰ کا کام ہے، اور اس کے لیے مختلف مظاہر ہوسکتے ہیں، جبکہ ما تحت الاسباب کوئی بھی انسان دوسرے کی مدد کرسکتا ہے چاہے وہ ولی ہو یا نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی روح المعانی: ﴿یا ایہا الذین اٰمنوا اتقوا اللہ وابتغوا الیه الوسیلة﴾ تحت هذہ الاٰية ان الناس قد اکثروا من دعاء غیر اللہ تعالٰی من الاولیاء، الاحیاء منہم والأموات، وغیرهم، مثل یا سیدی فلان اغثنی، ولیس ذٰلك من التوسل المباح فی شیئ وقد عدہ أناس من العلماء شرکًا (الی قوله) فالحزم التجنب عن ذٰلك وعدم المطلب الا من اللہ اه (ج۴، ص۱۲۸) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زبیر ظریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14873کی تصدیق کریں
0     1217
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • رکوع کی طرح جھک کرسلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • لفظ مولیٰ کا استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شیعہ کی مدد کرنا اور دانستہ یا غیر دانستہ شرک کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا/ "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ / نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • پرویزی مسلک والے سسر کیساتھ کیسے سلوک کرنا چاہیئے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات