نام کا معنی

وریشہ نام رکھنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
15529
| تاریخ :
2012-06-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

وریشہ نام رکھنا جائز ہے ؟

السلام علیکم: مجھےآپ سے معلوم کرنا تھاکہ میں نےاپنی بیٹی کا نام وریشہ رکھا ہے کیا یہ نام صحیح ہے،اسکے معنی کیا ہیں؟اگر نہیں تو آپ مجھے کچھ اچھے نام بتادیں ، ایک اور بات بھی مجھے بتائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا میں نام تبدیل کردوں؟ کیوں کہ میں نےبرتھ سرٹیفیکیٹ پر یہ نام لکھوادیا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر زیادہ دشواری کا سامنا نہ ہو توتبدیل کردینا زیادہ بہتر ہے۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15529کی تصدیق کریں
0     1478
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات