فجر کی مسنون قراءت کے بارے میں میری راہ نمائی فرمائیں۔
طوالِ مفصل (یعنی سورہ حجرات سے سورہ بروج تک) میں سے قرأت کرنا یا اس کے بقدر کسی اور جگہ سے پڑھنا فجر میں مستحب ہے، جو تقریباً چالیس، پچاس آیتوں پر مشتمل ہو۔
ففی الهدایة: ویقرأ فی الحضر فی الفجر فی الرکعتین بأربعین آیة أو خمسین آیة سویٰ فاتحة الکتاب اھ (۱/ ۱۱۹)
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0