ہیپی میری کرسمس ’’Happy merry christmas‘‘ کہنا کیسا ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں۔
’’کرسمس‘‘ کے موقع پر اس قسم کے مباک باد پر مشتمل الفاظ کہنا قطعاً ناجائز اور حرام ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔
کما فی الفتاویٰ التاتارخانیة: اجتمع المجوس یوم النیروز فقال مسلم: خوب سمی نہادہ اند، أو قال: نیک ائین نہادہ اند! یخاف علیه الکفر اھ (۵/ ۵۲۲)