تہوار

غیر مسلموں کے تہواروں میں استعمال ہونے والے مبارکبادی کے کلمات بولنا

فتوی نمبر :
39021
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / تہوار

غیر مسلموں کے تہواروں میں استعمال ہونے والے مبارکبادی کے کلمات بولنا

کیا "میری کرسمس " (مبارک باد کا کلمہ ) کہنا گناہ ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کر سمس عیسائیوں کا مخصوص مذہبی تہوار ہے، جو ایک باطل نظریہ پر مبنی ہے ، اس لئے عیسائیوں کے ساتھ کرسمس منانا، اور "میری کرسمس" یا کسی اور لفظ سے ایک دوسرے کو مبارک باد دینا ناجائز اور گناہ ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: {وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ (30)} [التوبة: 30]
وفي السنن الكبرى للبيهقي وفي ذيله الجوهر النقي : 19333- عَنْ عَطَاءِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : لا تَعَلَّمُوا رَطانَة الأَعاجِمِ ولا تَدْخُلُوا على المشركين في كنائسهم يوم عيدهمْ فَإِنَّ السُّخْطَة تَنزِلُ عَلَيْهِمْ(2349)
وفيه ايضاً : 19335 - عن عبد الله بن عمرو قال : من بنى ببلاد الأعاجم وَصَنْعَ نَيَرُورُهُمْ وَمِهْرَجَانَهُمْ وتشبه بهم حتى يموت وهو كذلك حُشِرَ مَعَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.(9/234)
وفي مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر : ويكفر بخروجه إلى نيروز المجوس والموافقة معهم فيما يفعلونه في ذلك اليوم وبشرائه يوم نيروز شيئا لم يكن يشتريه قبل ذلك تعظيما للنيروز (1/ 698)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39021کی تصدیق کریں
0     688
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پتنگ بازی اور بسنت منانا - بسنت کی تاریخ

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 1
  • کرسمس منانا اور عیسائیوں کو میری کرسمس کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تہوار 1
  • عیسائیوں کے تہوار کا کیک کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 0
  • کرسمس کے تہوار پر Happy merry christmas کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 0
  • کرسمس کے دن کرسمس کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • شب معراج کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • کرسمس کی مبارکباد دینےکا حکم

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • عید غدیر کے نام سے دن منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • ویلنٹائن ڈے منانے کا حکم اور اس کی تاریخی حیثیت

    یونیکوڈ   تہوار 1
  • "ایسٹر ک"ے انڈوں کی خرید و فروخت اور اس دن کی مناسبت سے تیار کردہ کھانا کھانا

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • غیر مسلموں کے تہواروں میں استعمال ہونے والے مبارکبادی کے کلمات بولنا

    یونیکوڈ   تہوار 0
Related Topics متعلقه موضوعات