مردے کو غسل سے پہلے یا بعد میں ہاتھ لگانا جائز ہے ؟
جی ہاں ! میت کو غسل دینے سے پہلے اور بعد اس کو ہاتھ لگانا بلا شبہ جائز ہے۔
كما في البداية و النهاية : فلما مات و اختلف الصحابة فيما بينهم (إلی قوله) فجاء الصديق من منزله حين بلغه الخبر فدخل على رسول الله صلى الله عليه و سلم منزله و كشف الغطاء عن وجهه و قبله اھ (5/ 244)-
انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم
یونیکوڈ مردہ اور میت 0