السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اگر حرام کے پیسوں سے کپڑے سلوائے ہوں اور وہ کپڑے پہن کے نماز پڑھی جائے تو کوئی حرج ہے؟
ایسے کپڑوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
ففي حاشية طحطاوى: (مع الكراهة) ( التحريمية ذكره السيد و في السراج والقھستنانى تكرہ الصلاة فى الثوب الحرير و الثوب المعضوب وإن صحت والثواب إلى الله تعالى (ص 114)۔
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0