(+92) 0317 1118263

ارتداد

اسلام میں مرتد کی سزا موت کیوں ہے ؟

فتوی نمبر :
20116
| تاریخ :
2020-10-26

اسلام میں مرتد کی سزا موت کیوں ہے ؟

اسلام میں مرتدکی سزا موت کیوں ہے؟ جبکہ اسلام تو کہتا ہے کہ دین میں جبر نہیں، اس کی کچھ وضاحت فرما دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو شخص اسلام کو بخوشی قبول کرنے کے بعد مرتد ہو جائے وہ دین اسلام سے توہین اور بغاوت کا ارتکاب کرتا ہے۔ اور باغی کی سزا دنیا کے ممالک و مذاہب میں موت ہے، اس کوئی بھی جبر قرار نہیں دے سکتا۔ فقط

مأخَذُ الفَتوی

کما قال اللہ تعالیٰ: {وَمَنْ يَرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُولَئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ} [البقرة: 217]
و فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار): (من ارتد عرض) الحاكم (عليه الإسلام استحبابا) على المذهب لبلوغه الدعوة (وتكشف شبهته) بيان لثمرة العرض (ويحبس) وجوبا وقيل ندبا (ثلاثة أيام) يعرض عليه الإسلام في كل يوم ( الی قولہ) فإن أسلم) فيها (وإلا قتل) لحديث «من بدل دينه فاقتلوه ۔اہ- (4 / 225)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20116کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟ 34753 503 اسلام میں مرتد کی سزا موت کیوں ہے ؟ 20116 434 مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟ 15289 629 جو اسلام سے نکل کر دوسرے مذھب میں چلا جائے 18987 412 رزق میں برکت کا وظیفہ 58773 447 وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار 58803 544 تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں 58683 409 تعویذ کی شرعی حیثیت 58839 348 دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا 58808 391 بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا 58769 474 ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا 58768 353 وظیفہ براۓ مرض بال خورہ 58805 397 تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے 58857 510 اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا 24930 523 مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟ 18033 343 عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا 12256 388 درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟ 58664 393 فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا 58809 908 اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال 58783 457 مرتد عورت کے نکاح کا حکم 6494 1318 غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا 58850 1016 جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول 58819 588 تعویذات میں ’’یَا بَدُوْحُ‘‘ جیسے الفاظ لکھوانا 58913 1697 عملیات سے علاج کا حکم 58905 695 استخارہ کون کرے اور کیسے کرے 58894 380