قرآن شریف میں بعض جگہ بہت سے الفاظ پر کھڑا زبر ہوتا ہے، اُسے کھینچنا ہوتا ہے اور بعض جگہ الف لکھا ہوتا ہے، میں جب تلاوت کرتا ہوں تو خلط ملط ہو جاتا ہے، جیسے ’’سبحان اللہ‘‘ اس میں ’’اللہ‘‘ پر کھڑا زبر ہے اور بعض جگہ صرف زبر لکھا ہوتا ہے۔
مذکور حرکات میں خلط ملط سے تلاوت کی صحت متأثر نہیں ہوتی، البتہ قاعدہ کی رو سے کھڑے زبر کو ایک الف کے بقدر کھینچ کر پڑھا جاتا ہے، لہٰذا جہاں جہاں ’’الف‘‘ یا کھڑا زبر ہو اس میں حرف کو ایک الف کے بقدر کھینچ کر پڑھ لیا کریں۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0