شعائر اسلام

اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

فتوی نمبر :
24278
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / شعائر اسلام / شعائر اسلام

اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اسم اللہ کے آگے سر یا ہاتھ جھکا نا صحیح ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

لفظ "اللہ " کی تعظیم وتکریم بلاشبہ جائز اور درست ہے، مگر محض کسی جگہ اس کو لکھا ہوا دیکھ کر اس کے سامنے جھکنا ایک بے معنی حرکت ہے، جس سے احتراز کرنا چاہیے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی البزازیۃ: سمع إسم اللہ یجب أن یعظم و یقول جل جلالہ، أو تبارک و تعالیٰ۔ (ج6ص354)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سہیل جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24278کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

    یونیکوڈ   اسکین   شعائر اسلام 0
  • کسی مہینہ کی خبر دینے پر جنت کے وعدہ والی احادیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالیٰ کے جلالی وجمالی نام، ان کی تاثیر اور ورد

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 1
  • کیا داڑھی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ کے ساتھ لفظ ِ میاں لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • کفن میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مریض کے لئے مجبوری میں قبلہ رخ بنائے ہوئے باتھ روم کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات