کیا نماز میں سورتوں کی ترتیب لازم ہے؟ اگر ہے تو صحیح بخاری سے کوئی حوالہ دیں ، بعض مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی مسجد میں امام صاحب اگر ایسا کریں تو کیا پیچھے پڑھنے والوں کو دوبارہ نماز پڑھنی پڑھے گی؟
نماز میں سورتوں کے درمیان ترتیب رکھنا مستحب ہے اور قصداً اس ترتیب کو چھوڑنا مکروہ ہے اس لئے اگر کوئی امام خلافِ ترتیب سورتیں پڑھے تو مقتدیوں پر اپنی نماز کا اعادہ لازم نہیں ہوگا ۔
وفي الدر المختار، وفي القنية قرأ في الاولى الكافرون وفي الثانية ألم تر أو - تبت ، ثم ذكر يتم وقيل يقطع ويبدأ، ولا يكره في النفل (547/1)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0