تلاوت و قراءت

تلفظ کی غلطیاں کرنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
29970
| تاریخ :
عبادات / نماز / تلاوت و قراءت

تلفظ کی غلطیاں کرنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

حضرت ا س بات کے با ر ے میں رہنمائی فرمادیں کہ ا گر امام کا تلفظ ٹھیک نہ ہو ا و ر وہ قرات میں غلطیاں کرتاہو ا و ر مقتدی کو پتہ ہو کہ امام کا تلفظ ٹھیک نہیں، تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

امام موصوف تلفظ کی غلطیاں کس درجہ کی کرتے ہیں، ا س کو جاننے کیلئے مذکور موصوف امام ا و ر دو تین دیگر سنجیدہ ا و ر معزز مقتدی کسی مستند درا لافتا میں حاضر ہو، تاکہ مفتیان کرام بذات خود تلاوت سن کر فیصلہ کریں، پھر اسی کے مطابق عمل کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الشامیة: القاعدة عند المتقدمین ان ما غیر المعنی تغییرا یکون اعتقاده کفی یفسد فی جمیع ذلك سواء کان فی القرآن اولا (إلٰی قوله) واما المتاخرون (إلٰی قوله) فاتفقوا علی أن الخطا فی الاعراب لا یفسد مطلقا ولو اعتقاده کفرا لان اکثر الناس لا یمیزون بین وجوه الاعراب قال قاضیخان وما قاله المتاخرون أوسع وما قاله المتقدمون أحوط وإن کان الخطأ بابدال حرف بحرف فان امکن الفصل بینهما بلا کلفة کالصاد مع الطاء بان قرأ الطالحات مکان الصالحات فاتفقوا علی انه مفسد وإن لم یکن الّا بمشقة کالظاء مع الضاد (إلٰی قوله) فاکثرهم علی عدم الفسا لعموم البلوی (۱/ ۶۳۱)
وفی الهندیة: الاولی بالامامة اعلمهم باحکام الصلاة هکذا فی المضمرات وهو الظاهر هکذا فی البحر الرائق هذا إذا علم من القراة قدر ما تقوم به سنة القراءة هکذا فی التبین (إلٰی قوله) فان تساووا فاقرؤهم ای اعلمهم بعلم القراءة یقف فی مواضع الوقف ویصل فی موضع الوصل ونحو ذلك من التشدید والتخفیف وغیرهما کذا فی الکفایة. (۱/ ۸۳) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقاص احمدمشتاق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29970کی تصدیق کریں
0     188
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسبوق کا بقیہ نماز میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سورۃ ملانا

    یونیکوڈ   اسکین   تلاوت و قراءت 0
  • نماز میں سجدہ والی آیت پر سجدہ نہ کرنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   تلاوت و قراءت 1
  • قرات میں غلطی سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   تلاوت و قراءت 0
  • فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ’’خَیرُ الْبَرِیہ ‘‘کی جگہ ’’ شَرُّ الْبَرِیہ ‘‘پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
  • سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • جہری نمازوں میں جہر ،یعنی آواز سے قراءت اور "سری" میں آہستہ پڑھنے کی حکمت

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • نماز میں ’’و تواصوا بالصبر و تواصوا بالحق‘‘ یعنی تقدیم و تاخیر کرکے پڑھنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • وترکی نماز میں کونسی سورتیں پڑھنا مستحب ہے؟

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
  • شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • آیتِ سجدہ کے بعد رکوع کر لینے سے سجدۂ تلاوت کا ادا ہو جانا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 3
  • ٹیب ریکارڈ کے ذریعہ آیت سجدہ سننے کی صورت میں سجدہ تلاوت کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • قرآن میں فحش غلطیاں کرنے والے کی نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • فرض قراءت کی مقدار پڑھنے کے بعد غلطی ہوجانے سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • نمازوں میں طوال، قصار اور اوساطِ مفصل پڑھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • ’’نحن مصلحون‘‘کی جگہ ’’نحن مستہزؤن‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • سری اور جہری نمازوں کی حکمت

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • جہری نماز میں ،ایک آیت آہستہ پڑھنے کے بعد ، جہر شروع کرنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 1
  • دورانِ قرأت لفظ ’’ض‘‘ کو ’’دال‘‘ پڑھنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • وتر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
  • مقتدی کے لۓ سورۃِ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • دورانِ نماز غلطی سے آیتِ سجدہ پڑھے بغیر سجدۂ تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • ۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 0
  • نماز میں وتواصوابالصبر کی جگہ وتواصوا بالحق پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   تلاوت و قراءت 2
Related Topics متعلقه موضوعات