میرا ایک دوست ہے وہ مغرب کی نماز کے بعد سجدہ کرتا ہے؟ کیا سجدہ تلاوت اور نماز کے سجدوں کے علاوہ سجدہ صحیح ہے؟
کسی بھی نماز کے متصلاً بعد سجدہ کرنا مکروہ ہے، جس سے احتراز کرنا چاہیے، البتہ کسی نعمت پر سجدہ شکر ادا کیا جائے یا سجدہ میں جاکر دعائیں مانگی جائیں، تو اس میں حرج نہیں ہے۔
كما في الدر المختار: سجدة الشكر: مستحبة به يفتى لكنها تكرہ بعد الصلاة لان الجهلة يعتقدونها سنة أو واجبة وكل مباح يودي اليه فمكروه الخ ( ۲ / ۱۱۹)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0