دورانِ طواف بیت اللہ کی طرف دیکھنا اور سینے کا پھیرنا کیسا ہے ؟ برائے مہربانی بحوالہ مطلع فرمائیں۔
دوران طواف استلام کے علاوہ بیت اللہ کی طرف دیکھنا اور منہ کرنا منع ہے۔
كما فی غنية الناسك : ليس شيء من الطواف يجوز عندنا مع استقبال البيت فاذااستقبله عند استلام احد الركنين ينبغى أن يقر قدميه فی موضعهما حالة الاستقبال اھ (113)