کسی بھی نماز فرض یا سنت کی کسی رکعت میں اگر غلطی سے سورتِ فاتحہ دو دفعہ پڑھ لی ، تو اب اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت اور واجب ، سنت اور نفل نماز کی کسی بھی رکعت میں دوسر ی کسی سورت سے قبل ، اگر مکمل سورتِ فاتحہ یا اس کا اکثر حصہ دو مرتبہ پڑھ لیا تو سجدۂ سہو کرنا لازم ہوگا۔
فی حاشية ابن عابدين : (قوله وكذا ترك تكريرها إلخ) فلو قرأها في ركعة من الأوليين مرتين وجب سجود السهو لتأخير الواجب و هو السورة كما في الذخيرة و غيرها ، و كذا لو قرأ أكثرها ثم أعادها (الى قوله) و قيد بالأوليين لأن الاقتصار على مرة في الأخريين ليس بواجب ، حتى لا يلزمه سجود السهو بتكرار الفاتحة فيهما سهوا اھ (1/ 460)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0