نام کا معنی

حامیہ نام کا مطلب ؟

فتوی نمبر :
36082
| تاریخ :
2018-12-05
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

حامیہ نام کا مطلب ؟

حامیہ نام کامطلب کیاہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حامیہ کےلغت میں کئی معانی بیان کئےگئے ہیں،جیسے دہکتی آگ،حمایت کرنےوالی وغیرہ۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36082کی تصدیق کریں
0     503
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات