کیا اُردو میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ عربی سمجھ نہیں آتی جو زبان سمجھ آتی ہے تو اس میں نماز ادا کی جائے۔
نماز کی ادائیگی کےلیے عربی کلمات سیکھنا اور انہی کلمات کے ذریعہ نماز ادا کرنا لازم ہے، اردو یا کسی اور زبان میں عربی کلمات کا مفہوم ادا کرنے سے نماز ادا نہیں ہوگی۔
كما في الدر المختار: كما صح لوشرع بغير (عربي) أى لسان كان (-الى قوله) وشرطا عجزه، وعلى هذا الخلاف الخطبة وجميع اذكار الصلاة (الى قوله) او قرأ بها عاجزا) فجائز إجماعا قيد القراءة بالعجز لان الاصح رجوعه الى قولهما وعليه الفتوى اهـ ( ج / ۱ ص ۳۸۳-۳۸۳)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0