السلام علیکم!
میری ہونے والی بیوی رات کو سوتے سوتے ڈر جاتی ہے، حالانکہ پانچ وقت کی نمازی ہے، اور کافی ذکر کر کے سوتی ہے ، پھر بھی یکدم سوتے سوتے سینے پر دباؤ ہوتا ہے کہ ابھی کوئی جان نکال لےگا، کافی دیر تک آواز نہیں نکلتی ہیں، بعد میں بہت روتی ہے تعویز پہن رکھے ہیں آپ کوئی عمل بتائیں کہ ان کو ڈر لگنا ختم ہو جائے اور وجہ بتائیں ایسا کیوں ہوتا ہے اللہ آپ کو اس کا ثواب دے، آمین۔
سونے سے قبل آیۃ الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر پھونک کر پورے بدن پر پھیرا کرے اور اس کے ساتھ ساتھ تیسرے کلمہ اور یا حفیظ کا کثرت سے ورد رکھے، ان شاء اللہ یہ عارضہ جاتا رہےگا۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0