علمی معلومات

علم غیب کے متعلق ایک آیت مبارکہ کی تشریح

فتوی نمبر :
3985
| تاریخ :
2008-11-03
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

علم غیب کے متعلق ایک آیت مبارکہ کی تشریح

علم غیب کے بارے میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں اور قرآن میں ہے جس کا مفہوم ہے "کہ اللہ کی یہ شان نہیں کہ عام لو گو ں کو غیب کا علم دے وہ چن لیتا ہے اپنے رسولوں میں سے جسے چاہے،اس کی مستند تفسیر کی روشنی میں ، وضاحت فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غیب کا کلی طور پر علم صرف اور صرف اللہ پاک کو حاصل ہے اور انبیاء علیہ السلام پہلے یا بعد کی جو باتیں بتایا کرتے ہیں، وہ اس بنا پر کہ اللہ پاک کی طرف سے وحی کے ذریعے سے انکو اطلاع کر دی جاتی ہے اور ایسی اطلاع کو شریعت مطہرہ کی روشنی میں غیب کلی نہیں کہا جاتا کیونکہ وہ بغیر کسی کے بتانے اور بغیر کسی واسطہ اور ذریعہ کے ہوتا ہے بلکہ یہ محض انباء الغیب ہیں اور یہ اسلئے تاکہ یہ تمام چیزیں نبوت صادقہ پر دلالت اور ان کے لئے معجزہ ہو ں جب کہ مذکور آیت کی تفسیر اور مسئلہ علم غیب کی مکمل تفصیل کیلئے "ازالۃ الریب عن مسئلۃ علم الغیب " مؤلفہ حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب " ملاحظہ ہو ۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي القرطبي : قال العلماء لما تمدح سبحانه بعلم الغيب واستاثربه دون خلقه كان فيه دليل على انه لا يعلم الغيب احد سواہ ثم استثنى من ارتضاه من الرسل فاودعهم ما شاء من غيبه بطريق لهم معجزة لهم ودلالة صادقة على نبوتھم اھ (10/22)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 3985کی تصدیق کریں
0     941
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات