نام کا معنی

اللہ،یا حفیظ کے معنیٰ

فتوی نمبر :
40090
| تاریخ :
2020-04-07
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

اللہ،یا حفیظ کے معنیٰ

عربی گرامرکےلحاظ سے،اللہ،یاحفیظ کےکیامعنیٰ ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"اللہ"تواللہ رب العزت کاذاتی نام ہے،اس لئےاس کےمعنیٰ جاننےکی ضرورت نہیں جبکہ"یاحفیظ" کےمعنیٰ ہیں"اےحفاظت کرنے والے"۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40090کی تصدیق کریں
0     1011
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات