میرے والد صاحب مجلس میں آواز کے ساتھ ریح خارج کرتے ہیں ؟ کیا اس پر کوئی وعید ہے؟
سوال میں مذکور فعل کا عمداً ارتکاب کرنا مجلس کے آداب اور مروت کے خلاف ہے ، جس سے احتراز لازم ہے۔
ایسا جانور یا کیڑے مکوڑے جو آپ کا تکلیف دے سکتے ہوں ان کو مارنا جائز ہے؟
یونیکوڈ سونے جاگنے کے آداب 0