نام کا معنی

مریم اور وانیہ کا معنیٰ

فتوی نمبر :
44990
| تاریخ :
2021-04-11
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

مریم اور وانیہ کا معنیٰ

السلام علیکم!مریم اوروانیہ کامعنیٰ معلوم کرناچاہتی ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"مریم"کامعنیٰ کنواری،دوشیزہ،پارسا،باعصمت،کےآتےہیں،جبکہ"وانیہ" عربی زبان میں سست اورکمزورچیز کوکہتےہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44990کی تصدیق کریں
0     570
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات