نام کا معنی

اذہان نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
46946
| تاریخ :
2021-08-17
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

اذہان نام رکھنا کیسا ہے؟

میرانام اذہان ہے،کیایہ درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اذہان جمع ہے"ذہن"کی جس کامعنیٰ ہے"سمجھ،زیرک"(مصباح اللغات)،لہذامذکورنام معنیٰ کےلحاظ سے درست ہے،چنانچہ یہ نام رکھنا درست ہے ۔
واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46946کی تصدیق کریں
0     1176
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات