شرک و مشرکانہ عقائد

حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا

فتوی نمبر :
48022
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا

جناب مفتی صاحب السلام علیکم!
سلام کے بعد عرض ہے کہ ایک شخص جس کا تعلق اہلسنت و جماعت سے ہے اس نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ الفاظ لکھے " جو نام نہاد پیر اور مولوی خاموش ہیں تو یقین جانیئے جب روز محشر ان کے معاملے میں بھی ان معصومین نے سکوت اختیار کیا توانہیں نانی یاد آجائے گی۔" موصوف نے صرف یہی لفظ استعمال کیا ہے اور کہیں بھی تحریری یا زبانی کچھ نہیں کہا ہے۔
برائے مہربانی اس شخص کے بارے میں رہنمائی فرمائیں جب کہ کہنے والا حافظ کہہ رہا ہے کہ اس نے یہ لفظ عرف عام میں استعمال ہونے والے معنی میں استعمال کیا ہے ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں وہ یہ الفاظ کہہ کر رافضی ہو گیا ہے اور کچھ اس سے انکار کرتے ہیں کہ اس نے معصوم عن الخطا نہ کہا ہے اور لفظ معصوم عرف عام میں استعمال ہوتا ہے جس کے معنی بے گناہ کے لیے جاتے ہیں؟ جواب سے نواز کر شکریہ کا موقع دیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور الفاظ تحریر کرنے والا شخص جب از خود اقرار اور حلفاً وضاحت دے رہا ہے، کہ مذکور الفاظ سے میرا مقصد اور ارادہ فقط وہ تھا جو عرف عام میں لیا جاتا ہے ، اس کے علاوہ میرا کوئی مقصد نہیں تھا، اس کے باوجود اسے رافضی قرار دینا قطعاً درست نہیں، تاہم مذکور شخص کے لیے ایسے کلمات لکھنا جو لوگوں کے درمیان تشویش اور شک و شبہ کا باعث ہو درست نہیں جس سے آئندہ کے لیے اجتناب کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 48022کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • خلاف شرع امور کا حکم کرنے والے پیر ومرشد کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • انبیاء کرام سے متعلق کیا عقائد رکھے جائیں؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات