تجہیز و تکفین

غسل دینے سے قبل میت کو ہاتھ لگانے سے وضوء یا غسل لازم ہونے کا مسئلہ

فتوی نمبر :
4828
| تاریخ :
2008-07-20
عبادات / جنائز / تجہیز و تکفین

غسل دینے سے قبل میت کو ہاتھ لگانے سے وضوء یا غسل لازم ہونے کا مسئلہ

السلام علیکم جناب مفتی صاحب !
کیا مسلمان کی میت کو غسل سے پہلے ہاتھ یا لباس چھونے سے ہم پر بھی غسل لازم ہوتا ہے؟ مہربانی فرما کر جواب سے مطلع فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غسل دینے سے قبل میت کو ہاتھ لگانے یا اس کے لباس کو چھونے سے غسل لازم نہیں ہوتا، البتہ جو شخص میت کو غسل دے , اس کے لئے غسل دینے کے بعد غسل کرنا مستحب ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

في حاشية ابن عابدين : في فتح القدير : و قد روي في حديث أبي هريرة «سبحان الله إن المؤمن لا ينجس حيا و لا ميتا» (إلی قوله) و قد أخرج الحاكم عن ابن عباس - رضي الله عنهما - قال قال رسول الله - صلى الله عليه و سلم - «لا تنجسوا موتاكم فإن المسلم لا ينجس حيا أو ميتا» اھ (2/ 194)-
و في الفقه الإسلامي و أدلته : و يستحب عند الجمهور لمن غسل ميتاً أن يغتسل بعد فراغه من غسله ، لما روى أبو هريرة أن النبي صلّى الله عليه وسلم قال : «من غسل ميتاً فليغتسل» اھ (2/ 608)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الحکیم عثمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4828کی تصدیق کریں
0     843
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میت کو دفنانے کے بعد قبر پر اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   تجہیز و تکفین 0
  • مردے کو غسل دینے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   تجہیز و تکفین 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی میت کو غسل دینا

    یونیکوڈ   اسکین   تجہیز و تکفین 0
  • کیا میت کو غسل دینے والے پر غسلِ جنابت لازم ہے؟:

    یونیکوڈ   اسکین   تجہیز و تکفین 0
  • شوہر کا بیوی کو غسل دینا

    یونیکوڈ   اسکین   تجہیز و تکفین 0
  • کیا شوہر بیوی کی میت کوغسل دے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • میاں بیوی کا مرنے کے بعد ایک دوسرے کو غسل دینے کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • کیا کوئی زندگی میں ہی کفن خرید سکتاہے؟

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • میت کا چہرہ دیکھنا، اور تدفین کے بعد کی تلقین

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • مروّجہ حیلۂ اسقاط کے بارے اہل السنۃ و الجماعۃ کا موقف

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • قبر میں میت کا چہرہ قبلہ رُخ کرنا اور اس کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • لاش خراب ہوجاۓ تو اس کو غسل اور کفن دینے کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • زوجین کا بعد از وفات ان میں سے زندہ کا دوسرے چھونا-دیکھنا -غسل دینا

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • میت ہوجانے کے بعد کے مختلف احکام

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • اگر میت کے بیٹے تدفین کے اخراجات از خود برداشت کرے تو س میں کوئی قباحت ہے ؟

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • احرام کی چادروں میں کفن دینے کی وصیت کا حکم

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • کیا بیوی کی وفات کے بعد شوہر اسے غسل دے سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • غیر محرم مرد کا عورت کی میت کو کندھا دینا

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • نومولود بچے کے مرنے کے بعد اس کی خوراک والی نالی کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 1
  • خواجہ سرا کی میت کو غسل کون دےگا؟

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 2
  • نمازِ جنازہ سے قبل لوگوں کو دکھانے کے لئے میت کا چہرہ کھولنا

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
  • میت کے مصنوعی دانت ، تدفین سے قبل الگ کرنے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   تجہیز و تکفین 0
Related Topics متعلقه موضوعات