ملازمت

یو بی ایل بینک کے کال سینٹر میں ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
49107
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

یو بی ایل بینک کے کال سینٹر میں ملازمت کا حکم

میرا سوال یہ ہے کہ مجھے UBL کے کال سنٹر میں جاب کی پیشکش مل رہی ہے، جس میں کسٹمر کے لئے سوالات اور مسائل کا حل بتانا ہوتا ہے، جس کو ایک مڈل کمپنی چلا رہی ہے ، اور دو (2) سال کی مدت کے بعد پکا ملازم بنا دیتے ہیں بینک کا، جس کے فوائد سرکاری نوکری کے برابر ہوتے ہیں، میں معذور ہوں، اور سرکاری نوکری مجھے نہیں مل رہی ، کیا میں یہ نوکری کر سکتا ہوں ؟ اورکیا یہ میرے لئے جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کیلئے بینک کے کال سینٹر میں ملازمت اختیار کرنے اور اس پر ملنے والی تنخواہ کو اپنے استعمال میں لانے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي التنزيل العزيز: ولا تعاونوا على الاثم والعدوان الآية (المائدة/2)۔
وفي تكملة فتح الملهم: ان التؤظف فى البنوك الربوية لا يجوز، فان كان عمل المؤظف في البنك ما يعين على الربا، كالكتابة أو الحساب، فذالك حرام لوجهين: الأول الإعانة على المعصية والثاني أخذ الاجرة من مال الحرام، فان معظم دخل البنوك حرام مستجلب بالربا، وأما إذا كان العمل لا علاقة له بالربا فأنه حرام للوجه الثاني فحسب، فإذا وجد بنك معظم دخله حلال، جاز فيه التؤظف للنوع الثاني من الأعمال والله اعلم اهـ (۱/619) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمیراختر علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 49107کی تصدیق کریں
0     1065
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات