نام کا معنی

زویا نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
57898
| تاریخ :
2022-08-22
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

زویا نام رکھنے کا حکم

بچی کانام زویا رکھنا کیسا ہے ؟شرعااس کی اجازت ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تلاش بسیار کے باوجود "زویا"لفظ کے معنی کسی معتبر لغت میں نہیں مل سکے،اس لیے بچی کے لیے "زویا"نام رکھنے کے بجائے اگر صحابیات رضوان اللہ علیھن اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے،یا اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھے معنی والا نام رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57898کی تصدیق کریں
0     2026
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات