مکروہات

اپنےپیشاب، پاخانہ کو دیکھنا کیسا ہے؟ کیا وضو سے پہلے پوری بسم اللہ پڑھنا لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
59265
| تاریخ :
2009-11-10
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

اپنےپیشاب، پاخانہ کو دیکھنا کیسا ہے؟ کیا وضو سے پہلے پوری بسم اللہ پڑھنا لازم ہوگا؟

کیا فرماتے ہیں علماء ِکرام ومفتیانِ عظام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ:
۱۔ اپنے پیشاب، پاخانہ کو دیکھنا کیسا ہے؟
۲۔ بیت الخلاء اور وضو سے پہلے پوری ’’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘‘ پڑھنی چاہیے یا صرف ’’بسم اللہ‘‘ کہہ لینا کافی ہے؟ جس سے سنت ادا ہو جائے گی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱۔ اپنا پیشاب ،پاخانہ دیکھنا ناپسندیدہ اور خلافِ ادب ہے، جس سے احتراز چاہئے۔
۲۔ بیت الخلاءجانے اور وضو ءکرنےسے پہلے صرف ’’بسم اللہ‘‘ کہہ دینا کافی ہے اور اسی سے سنت ادا ہو جائیگی، جبکہ پوری ’’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘‘ پڑھ لینا افضل ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی البحر الرائق: ولا ینظر لعورته إلا لحاجة ولا ینظر إلیٰ ما یخرج منه ولا یبزق اھ (۱/۳۱)
وفی حاشیة الطحطاوی: ولا إلی الخارج فانه یورث النسیان وھو مستقذر شرعاً اھ (ص: ۳۱)
وفی أعلاء السنن: عن أبي هريرة - رضي الله عنه - قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: يا أبا هريرة , إذا توضأت فقل: بسم الله , والحمد لله اھ(۱/۳۶)
و فی المعجم الصغير للطبراني: عن أبي هريرة - رضي الله عنه - قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: يا أبا هريرة , إذا توضأت فقل: بسم الله , والحمد لله اھ (1/ 131)
وفی مشكاة المصابيح: وعن علي قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: «ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا دخل أحدهم الخلاء أن يقول بسم الله». رواه الترمذي اھ(1/ 116)
وفی الدر: ومن ادابه (أی الوضوء) التسمیة عند غسل کل عضو وهی بسم اللہ التعظیم والحمد للہ علیٰ دین الإسلام اھ (۱/۱۲۷)
وفی الدر المختار: فإذا وصل إلى الباب يبدأ بالتسمية قبل الدعاء هو الصحيح فيقول: بسم الله «اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» اھ(1/ 345)
وفیه أیضاً: وقیل الأفضل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بعد التعوذ اھ (۱/۱۰۹) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زعیم ظریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59265کی تصدیق کریں
0     735
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پب جی گیم کھیلنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات