نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ میری امت میں ۷۳ فرقے ہونگے ، یہ بتائیں کہ یہ فرقے مسلمانوں میں ہونگے یا اس میں سب شامل ہیں؟ مثلاً عیسائی ، قادیانی ,نصرانی
اس سے اُمتِ اجابت ، یعنی مسلمانوں کے فرقے مراد ہیں اور ان کا جہنمی ہونا عملی غلطیوں اور گناہوں کی بنا پر ہوگا۔
و فی مرقاة المفاتيح : تحت قوله(و تفترق أمتي على ثلاث و سبعين ملة) ، قيل : فيه إشارة لتلك المطابقة مع زيادة هؤلاء في ارتكاب البدع بدرجة ، ثم قيل : يحتمل أمة الدعوة فيندرج سائر الملل الذين ليسوا على قبلتنا في عدد الثلاث و السبعين ، و يحتمل أمة الإجابة فيكون الملل الثلاث و السبعون منحصرة في أهل قبلتنا ، و الثاني هو الأظهر ، و نقل الأبهري أن المراد بالأمة أمة الإجابة عند الأكثر اھ(1/ 259)۔
فیس استعمال کرنا اور ’’اللہ بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے‘‘ روایت کا مطلب
یونیکوڈ حدیث کے معانی و مطالب 0’’صحابی کی مٹھی بھر خیرات ، غیر صحابی کی احد پہاڑ کے برابر خیرات سے بہتر ہے‘‘ کا مطلب
یونیکوڈ حدیث کے معانی و مطالب 0مسلمان کے جھوٹے سے متعلق حدیث اور جدید تحقیق کے درمیان ظاہری تعارض اور اس کی تطبیق
یونیکوڈ حدیث کے معانی و مطالب 0