بچے کا نام" زوہان" رکھنا ہے ,عربی معنی بتادیں۔
تاریخ پیدائش۔ 8 دسمبر 2022
تلاشِ بسیار کے باجود اردو اور عربی لغت میں ہمیں اس نام کا کوئی معنی نہیں ملا، لہذا اس طرح بے معنی نام رکھنے کے بجائے انبیاءِ کرام اور صحابۂ عظام کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کریں،یا کوئی دوسرا اچھے معنی والا نام رکھیں -