کیا چاشت کی نماز کا وقت اشراق کے دو گھنٹے بعد شروع ہوتا ہے؟
موسم کی تبدیلی کی وجہ سے اس کے اوقات میں بھی تبدیلی ہوتی رہتی ہے، اس لیے اس کا وقت اشراق کے دو گھنٹے بعد بتانا درست نہیں، البتہ چوتھائی دن گزرنے کے بعد سے زوال تک اس کا پڑھنا جائز اور درست ہے۔
ففی الدر المختار: (و) ندب (أربع فصاعدا في الضحى) على الصحيح من بعد الطلوع إلى الزوال ووقتها المختار بعد ربع النهار الخ(2/ 22) واللہ اعلم
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0