نام کا معنی

"عریش" نام رکھنا

فتوی نمبر :
65212
| تاریخ :
2023-06-10
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

"عریش" نام رکھنا

کیا "عریش " نام رکھا جاسکتا ہے لڑکے کا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً


عریش نام کا معنی "سایہ دار چیز "کے آتے ہیں،اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے،تاہم بہتر یہ ہےکہ انبیاء کرام اور صحابہ عظام کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کیاجائے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65212کی تصدیق کریں
0     1366
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات