کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز کے اندر سورۃ العصر میں "وتواصوا بالحق وتواصوابالصبر" کی جگہ وتواصوا بالحق پڑھے تو آیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ نیز اگر نماز فاسد ہے تو یہ جمعہ کی نمازتھی، اعادہ کی کیا صورت ہوگی؟ واضح رہے کہ یہ تقدیم وتاخیر قصداً نہیں ہوئی، بلکہ بھول کر ایسا ہوا۔
صورتِ مسئولہ میں اگرچہ نماز درست ادا ہوگئی ہے، اسے لوٹانا شرعاً لازم نہیں ، مگر آئندہ کے لۓ نماز میں دھیان و توجہ رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔
في الدر المختار: ولو زاد كلمة أو نقص كلمة أو نقص حرفا، أو قدمه، أو بدله بآخر (إلی قوله) لم تفسد ما لم يتغير المعنى اھ (1/ 633)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0