کیا بچی کا نام انزہ رکھنا درست ہے؟
انزہ لفظ اور اس کے معانی تلاش بسیار کے باوجود نہیں ملے،جبکہ عنرہ کے معنی نیچے ڈنڈے پر لگاہوا پھل،اور وہ لکڑی جس پر بوڑھی عورت ٹیک لگاتی ہے،معنی کے اعتبار سے تو نام رکھ سکتے ہیں،البتہ بہتر ہےکہ بچی کیلئے ازواج مطھرات یا صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کیاجائے۔واللہ اعلم