نام کا معنی

محیصہ نام کے معنی کیا ہے؟

فتوی نمبر :
68597
| تاریخ :
2023-10-18
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

محیصہ نام کے معنی کیا ہے؟

محیصہ نام کے معنی کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محیصہ (میم پر زبر اور حاء پر زیر )کے معنی لغت کی کتابوں میں الگ ہونے اور فرار ہونے کے لکھے گئے ہیں،جبکہ مُحیصہ(میم پر پیش اور حاء پر زیر) کے معنی ہٹانے والے اور الگ کرنے والے کے ہیں،چنانچہ لڑکی کے لئے مذکور نام اگرچہ منتخب کیا جاسکتا ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات،صحابیات اور بزرگ خواتین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68597کی تصدیق کریں
0     737
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات