السلام علیکم! اکابر مفتیانِ کرام سے میرا مؤدبانہ سوال ہے کہ ایک آدمی نے مغرب کی نماز میں تلاوت کے دوران "لا تقولوا راعنا"کی جگہ " لم تقولوا"پڑھ لیا،اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ لم یہ استفہامیہ والا پڑھا تھا۔
صورتِ مسئولہ میں مغرب کی نماز میں تلاوت کے دوران "لا تقولوا راعنا"کے بجائے" لم تقولوا راعنا "کہنے سے نماز فاسد نہیں ہوئی، بلکہ نماز درست ادا ہو چکی ہے۔
کما فی الدر المختار:بقي من المفسدات الخ، ومنها مد الهمز في التكبير كما مر ومنها القراءة بالألحان إن غير المعنى وإلا لا،إلا في حرف مد ولين إذا فحش وإلا لا بزازية ؛ ولو زاد كلمة أو نقص كلمة أو نقص حرفا، أو قدمه أو بدله بآخر نحو من ثمره إذا أثمر واستحصد - تعالى جد ربنا - انفرجت بدل - انفجرت - إياب بدل - أواب - لم تفسد ما لم يتغير المعنى إلا ما يشق تمييزه اھ(1/630 /632/633)۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0