امانت و ودیعت

خریداری سے بچے ہوئے پیسے والد کی اجازت کے بغیر اپنے پاس رکھ لینا

فتوی نمبر :
70325
| تاریخ :
2024-01-15
معاملات / امانات / امانت و ودیعت

خریداری سے بچے ہوئے پیسے والد کی اجازت کے بغیر اپنے پاس رکھ لینا

جناب میرا نام احمد ہے، میرے والد مجھے پیسے "گروسری " خریدنے کےلیے دیتے ہیں ، اور میں " گروسری " خرید لیتا ہوں ، لیکن بعض اوقات "گروسری " خریدنے کے بعد میرے پاس کچھ رقم باقی رہ جاتی ہے ، لیکن میں باقی رقم اپنے پاس رکھتا ہوں ، میرے والد نے اب تک باقی رقم نہیں مانگی، وہ جانتا ہے کہ کچھ رقم باقی رہ جائے گی ، کیا یہ باقی رقم میرےلئے حلال ہے کہ میں اپنے جیب خرچ کے طور پر رکھوں؟یا میں باقی رقم اپنے والد کو واپس کردوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کےلئے " گروسری " خریدنے کے بعد باقی رقم کو والد کی اجازت کے بغیر اپنے پاس رکھ لینا جائز نہیں ، خواہ باقی رقم کم ہو یا زیادہ ، بہرصورت وہ والد کو واپس کرنا لازم ہے ، البتہ اگر سائل کے والد نے باقی رقم رکھ لینے کی صراحت کی ہو ، یا سائل والد سے باقاعدہ باقی رقم اپنے پاس رکھنے کی صراحت کردے تو ایسی صورت میں سائل کےلئے باقی رقم اپنے پاس رکھنا بھی جائز اور درست ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی شرح المجلۃ: (لایجوز لأحد أن يتصرف في ملك الغير بلا إذنہ) ھذہ عبارۃ الدر المختار فی اواخر کتاب الغصب وعدم الجواز شامل لجمیع انواع التصرف من استعمال کرکوب ولبس ووضع جذع علی حائط ودخول دار ومرور بأرض ومن اعارۃ وایداع واجارۃ وصلح وھبۃ وبیع ورھن وھدم وبناء، وجمیع مایجریہ من العقود تملیکاً بعوض أو بغیرہ یتوقف علی اجازتہ اھ (ج 1، صـــ 362، ط: حقانیہ) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70325کی تصدیق کریں
0     1217
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں غلطی سے آنے والے بیلنس کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   امانت و ودیعت 1
  • کسی ایک شریک کا مشترکہ چیز کوفروخت یا گفٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   امانت و ودیعت 0
  • علاقے کی ترقی کے لیے منظور شدہ فنڈ میں خرد برد کر کے ذاتی مفاد کے استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت رکھوانے والےاگر واپس نہ آئے تو کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • صدقہ کی رقم کو خود استعمال کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • بیوی کا شوہر کی رقم کو والدین پر خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • خریداری سے بچے ہوئے پیسے والد کی اجازت کے بغیر اپنے پاس رکھ لینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کی رقم واپس نہ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • طلبہ کو بیگ(بستہ)دلانے کے لیے دی گئی رقم میں سے استاد اپنے آنے جانے کا خرچ لے سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • والدہ کے پاس رکھوائی ہوئی امانت کی واپسی میں, ایک بیٹی کا ان کے انتقال کے بعد ٹال مٹول سے کام لینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • زندگی میں اپنا مکان ایک بیٹی ،پانچ بیٹوں میں سے فقط دو بیٹوں میں تقسیم کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • کیا دفتر کا پرنٹر ، ذاتی کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • نانی نے نواسے کے لئے اپنے بیٹے کے پاس سونا رکھا کہ اس کی شادی پر اسے دیدینا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • چوری کرنے والے کے خلاف کاروائی نہ کرنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • راستہ میں رقم پڑی ہوئی ملےتو کیا کرے ؟

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 1
  • امانت کی رقم کو اپنے کسی حق کے تحفظ کیلئے روکے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • مسجد کے پیسوں سے کاروبار میں لگا کر آدھا منافع اپنے پاس رکھنا

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • کسی کی کھیتی کاٹنے کے ضمان کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • پراجیکٹ کی اجرت لینےکے بعد رابطہ ختم ہونے سے لئے ہوئے پیسوں کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • زیر استعمال مکان کا مالک معلوم نہ ہو تو کیا کرے

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • لاپتہ آدمی کی امانت کا کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • امانت کے ضائع ہونے پر ضمان کاحکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • کسی کی رقم کو بوقتِ مجبوری استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
  • بطورِ امانت رکھے گئے پیسوں کو سونے کے ریٹ کے اعتبار سے واپس لینا

    یونیکوڈ   انگلش   امانت و ودیعت 0
  • امانت گم ہونے کی صورت میں ضمان کا حکم

    یونیکوڈ   امانت و ودیعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات