ملازمت

چھٹی کے دوران ملنے والی تنخواہ کا حکم

فتوی نمبر :
70481
| تاریخ :
2024-01-22
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

چھٹی کے دوران ملنے والی تنخواہ کا حکم

کیا سرکاری ملازمین کی پڑھائی کی چھٹی کے دوران ملنے والی تنخواہ حلال ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

گورنمنٹ ملازمین اگر محکمۂ تعلیم کے مجاز لوگوں سے تعلیمی ایّام کی رخصت منظور کروالیں ، اور انہیں ضابطے کے مطابق تنخواہ برقرار رکھنے کے ساتھ ہی رخصت دیدی جائے ، تو ان کےلئے ایّامِ تعلیم سے رخصت لینے کے باوجود بھی ملنے والی تنخواہ لینا اور اسے اپنے استعمال میں لانا شرعاً جائز اور درست ہوگا ، تاہم رخصت کی منظوری میں کسی قسم کی غلط بیانی یا خلافِ ضابطہ کاروائی اور نوعیت تبدیل ہونے سے اس کا حکم بھی مختلف ہوگا ، جس کی تفصیل بیان کرکے حکمِ شرعی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الاشباہ والنظائر: ومنها البطالة في المدارس، كأيام الأعياد ويوم عاشوراء، وشهر رمضان في درس الفقه لم أرها صريحة في كلامهم والمسألة على وجهين: فإن كانت مشروطة لم يسقط من المعلوم شيء، وإلا فينبغي أن يلحق ببطالة القاضي، وقد اختلفوا في أخذ القاضي ما رتب له من بيت المال في يوم بطالته، فقال في المحيط: إنه يأخذ في يوم البطالة؛ لأنه يستريح لليوم الثاني. وقيل: لا يأخذ، وفي المنية: القاضي يستحق الكفاية من بيت المال في يوم البطالة في الأصح، واختاره في منظومة ابن وهبان، وقال: إنه الأظهر فينبغي أن يكون كذلك في المدارس؛ لأن يوم البطالة للاستراحة، وفي الحقيقة يكون للمطالعة والتحرير عند ذي الهمة اھ (الفن الأول، القاعدۃ السادسۃ: العادۃ محکمۃ، صـــ 81، ط: بیروت)۔
وفی شرح المجلۃ: قال فی الخانیۃ: رجل استأجر رجلا لیعلم عبدہ أو ولدہ الحرفۃ، فیہ روایتان: فإن بین وقتاً معلوماً سنۃ أو شھراً، جازت الاجارۃ ویستحق المسمٰی، تعلم العبد او لم یتعلم (إلی قولہ) إذا کان الاستاذ أجیراً خاصاً بأن اشترط علیہ ان لایعلم فی تلک المدۃ احداً غیر من استؤجر لتعلیمہ، فیصیر المعقود علیہ منفعۃ الاستاذ فی ذلک الوقت فبمجرد حضورہ وتھیئۃ نفسہ للتعلیم یستحق الاجر المسمٰی اھ (ج 2، صـــ 668، ط: حقانیہ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70481کی تصدیق کریں
0     1160
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات