نام کا معنی

افنان اور علیین نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
72581
| تاریخ :
2024-04-19
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام کا معنی

افنان اور علیین نام رکھنا کیساہے؟

برائے مہربانی ان دو ناموں کے بارے میں رہنمائی فرمائیں : 1۔ محمد افنان، سورۃ رحمان، آیت نمبر 248 ۔ 2۔علیین، سورۃ المطففین83، آیت نمبر18۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"افنان" کے معنی کاریگری، شاخ کے آتے ہیں، جبکہ "علیین" "علّی"کی جمع ہے، جس کے معنی بلند مقام کے آتے ہیں، لہٰذا بچے کے لئے دونوں ناموں میں سے کوئی بھی نام تجویز کیا جاسکتا ہے، تاہم "محمد افنان" نام منتخب کرنا زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد صدیق سردار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72581کی تصدیق کریں
0     2090
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات