مکروہات

مالی طور پرمستحکم ہونے کے باوجود غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
73609
| تاریخ :
2024-06-02
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

مالی طور پرمستحکم ہونے کے باوجود غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مفتی صاحب!
میں ایک پاکستانی کمپنی میں سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ ہماری کمپنی کا ہیڈ آفس امریکہ میں ہے اور اب کمپنی مجھے وہاں امریکہ بلا رہی ہے۔ پہلے میری بھی وہاں جانے کی خواہش تھی، لیکن فلسطین کے معاملے میں امریکہ کا جو کردار رہا ہے، اس کے بعد اب سمجھ نہیں آتا کہ ایسے حالات میں وہاں جا کر رہنا کیسا ہے، جبکہ وہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کے خلاف ہیں۔ہم مالی طور پر کافی مستحکم ہیں، الحمدللہ۔ تو کیا ایسے مسلم دشمن ممالک میں صرف بہتر معیارِ زندگی کے لیے جانا درست ہے؟
میرے شوہر وہاں ہجرت کرنا چاہتے ہیں، لیکن مجھے یہ پسند نہیں ہے۔ تو اس صورتِ حال میں میرے لیے شرعی احکام کیا ہیں؟براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خیراً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مسلمان آدمى كا کسی غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا صرف معیارِ زندگی بلند کرنے کی غرض سے اور خوشحالی اور عیش و عشرت کی زندگی گزارنے کی غرض سے جبکہ وہ مالی طور پر کافی مستحکم ہو، تو ایسی ہجرت کراہت سے خالی نہیں۔ چنانچہ ایک حدیث شریف میں شدید ضرورت اور تقاضہ کے بغیر مشرکین کے ساتھ رہائش اختیار کرنے کی ممانعت آئی ہے، لہازا مندرجہ بالا تفصیل کو مدِنظر رکھتے ہوئے بالخصوص جب میاں بیوی مالی طور پر مستحکم ہوں، انہیں غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے سے اجتناب کرنا چاہیئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالھادی شعیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73609کی تصدیق کریں
0     60
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • تبلیغ میں جانے کے لئے جھوٹ بول کر چھٹی لینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 2
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات