اگر کسی شخص کی وفات پر اس کی قبر کی کھدائی کے دوران سانپ یا بچھو وغیرہ نکل ائے ۔ تو اس حوالے سے قرآنی آیت یا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث ہے ؟ کیا ایسا واقعہ کسی شخص کے گنہگار ہونے کی علامت کو ظاہر کرتا ہے ؟
واضح ہوکہ قبر کی کھدائی کے وقت سانپ یا بچھو وغیرہ نکل آئے تو اس سے قبر میں دفن ہونے والی میت کے گنہگار ہونے پر استدلال نہیں کیا جاسکتا، بلکہ یہ چیزیں زمین کے اندر ہی رہتی ہیں ، اور کسی بھی جگہ ظاہر ہوسکتی ہے، لہذا ان اشیاء کا زمین سے نکلنے پر میت کو جہنمی یا مستحق عذاب سمجھنا درست نہیں ہے، بلکہ میت کے توہین اور جہالت پر مبنی عمل ہے، جس سے احتراز چاہیئے۔
انتقال کے بعد میاں بیوی میں سے ایک کا دوسرے کو دیکھنا ،غسل دینا یا غسل دینے کی وصیت کرنا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بحالتِ مجبوری میاں بیوی میں سے کسی ایک کے فوت ہوجانے کی صورت میں دوسرے کو غسل دینا ، دیکھنا،چھونا
یونیکوڈ مردہ اور میت 0بیماری کی نمازوں کا فدیہ دینے-مردے کے گھر میں آگ جلانے-اور قبر پر کتبہ لگانے کا حکم
یونیکوڈ مردہ اور میت 0