منگنی

منگیتر سے فون پر بات کرنا

فتوی نمبر :
73897
| تاریخ :
2024-06-12
معاملات / احکام نکاح / منگنی

منگیتر سے فون پر بات کرنا

منگیتر سے موبائل فون پر بات کرنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

منگنی شرعاً نکاح نہیں بلکہ محض وعدۂ نکاح ہے ، اس لئے باقاعدہ نکاح سے قبل اپنی منگیتر سے تعلق رکھنا خواہ وہ موبائل ہی کے ذریعے کیوں نہ ہو جائز نہیں بلکہ گناہ ہے، لہٰذا نکاح سے پہلے اپنی منگیتر سے بات چیت کرنے سے مکمل احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدرالمختار: ولا يكلم الأجنبية إلا عجوزا الخ۔(ج۶، ص۳۶۹، کتاب الحظر والاباحۃ، ط۔سعید)۔
وفی الفقہ الاسلامی: تاسعاً ـ رؤية المخطوبة: حرمة النظر إلى الأجنبية: يحرم نظر كبير بالغ، ولو شيخاً وعاجزاً عن الوطء، عاقل مختار، ولو لغير شهوة أوعند عدم الفتنة إلى عورة امرأة أجنبية (غير محرم)،الخ۔(ج۷، ص۱۸)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد صدیق سردار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73897کی تصدیق کریں
0     1133
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • منگنی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • رشتہ کرنے سے پہلے لڑکا ، لڑکی کا ایک دوسرےکو ایک نظر دیکھنا

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • رشتہ کی بات پکی کرنے کے بعد استخارہ کو بنیاد بنا کر رشتہ سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   منگنی 1
  • عذر کی وجہ سے منگنی توڑی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • شادی کا وعدہ کرکے مکرجانے کا حکم

    یونیکوڈ   منگنی 1
  • ایجاب و قبول کے بغیر منگنی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • منگیتر سے فون پر بات کرنا

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • شادی کی غرض سے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • منگنی طے ہوجانے کے بعد اس کو ختم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • نکاح سے قبل منگیتر سے بات کر سکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • اپنی منگیتر سے میسج پر بات چیت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • والدین کا بیٹے کی پسند کی جگہ نکاح نہ کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • والد دیوبندی اور والدہ شیعہ ہو تو اس لڑکی سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   منگنی 0
  • بلاعذر منگنی توڑنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منگنی 0
Related Topics متعلقه موضوعات