ملازمت

Employment in NADRA office.

فتوی نمبر :
78139
| تاریخ :
2024-09-19
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

Employment in NADRA office.

نادرا میں جونیئر ایگزیکٹو کی جاب کرنا کیسا ہے ؟ کیونکہ اس جاب کے درمیان خواتین بھی آتی ہیں، جن کے کارڈ بنانے کے لئےان سے بات کرنا پڑ جاتا ہے اور پھر شناختی کارڈ کے لئے تصویر بھی لینی پڑتی ہے، براہِ کرم تھوڑا جلد جواب عنایت فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بوقت ضرورت خواتین کے ساتھ بات کرنا شرعاً جائز ہے، جبکہ اپنی ڈیوٹی نبھانے کی خاطر سرکاری ریکارڈ کے لئے اس کی تصویر کھیچنے کی بھی شرعاً گنجائش موجود ہے، لہذا اگر سائل کو کسی گناہ میں مبتلاء ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو ا س کے لئے مذکور ملازمت اختیار کرنے کی گنجائش ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی البحر الرائق: ‌وأما ‌ركنها ‌فهو ‌الإيجاب ‌والقبول ‌والارتباط ‌بينهما، وأما شرط جوازها فثلاثة أشياء: أجر معلوم، وعين معلوم، وبدل معلوم الخ(کتاب الاجارۃ، ج 8، ص 3، ط : دار الكتاب الإسلامي)۔
وفی رد المحتار: تحت (قوله وجاز تعمير كنيسة) قال في الخانية: ‌ولو ‌آجر ‌نفسه ‌ليعمل ‌في ‌الكنيسة ‌ويعمرها ‌لا ‌بأس ‌به ‌لأنه ‌لا ‌معصية ‌في ‌عين ‌العمل الخ(‌‌كتاب الحظر والإباحة ، فصل في البيع، ج 6 ص 391، ط : سعيد)۔
وفي منحة الخالق : ‌فإنا ‌نجيز ‌الكلام ‌مع ‌النساء ‌الأجانب ‌ومحاورتهن ‌عند ‌الحاجة ‌إلى ذلك ولا نجيز لهن رفع أصواتهن ولا تمطيطها ولا تليينها وتقطيعها لما في ذلك من استمالة الرجال إليهن وتحريك الشهوات منهم ومن هذا لم يجز أن تؤذن المرأة. اهـ.(باب شروط الصلاة، ج 1، ص 285، ط : دار الكتاب الإسلامي)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78139کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات