اجرت و کرایہ داری

امامِ مسجد کا چار ماہ بعد آنے کی صورت تنخواہ لینا -اور اسکے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
81131
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

امامِ مسجد کا چار ماہ بعد آنے کی صورت تنخواہ لینا -اور اسکے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ہذا میں کہ ایک شخص امام ہے، اور شادی شدہ ہے ، لیکن چند عوارضات کی بناء پر وہ اپنے پاس عورت کو نہیں رکھتا ہے، چونکہ اس کی والدین ضعیف العمر ہیں ، لہٰذا کچھ عرصہ بعد یہ پیش امام چھٹی پر گاؤں جاتا ہے، اور چار ماہ بعد واپس آتا ہے، تو کیا اس امام کے پیچھے نماز جائز ہے؟ یعنی ادا ہو جاتی ہے یا نہیں؟ کیا یہ بات درست ہے کہ ایسے امام کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے؟ ایک شخص یہ اعتراض کرتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ سے سائل کی منشاء اگر یہ ہو کہ اتنی طویل چھٹی کے باوجود امام موصوف تنخواہ بھی لیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے یا نہیں ہے ؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ جب امام موصوف مسجد انتظامیہ سے باضابطہ چھٹی لیکر جاتے ہیں، اور ان کی مذکور مجبوری کی بناء پر انتظامیہ کمیٹی بھی ان کے ساتھ ہمدردی اور احسان والا معاملہ رکھتی ہے، تو اس صورت میں ہر دو امر جائز اور درست ہیں، بلا وجہ معترض بننے سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي الدر المختار: وهل يأخذ أيام البطالة كعيد ورمضان لم أره وينبغي إلحاقه ببطالة القاضي. واختلفوا فيها والأصح أنه يأخذ اھ (4/ 372)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسلم غوث عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81131کی تصدیق کریں
0     450
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات